ابنا: پولیس کے دستے نے شہید ہونے والے اہل کاروں کی میتوں پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور الوداعی سلامی پیش کی، نماز جنازہ میں سی سی پی اوپشاور اعجاز خان اور شہید پولیس اہلکاروں کے رشتہ دار اور عزیز واقارب شریک ہوئے جبکہ صوبائی حکومت کی نمائندگی شوکت یوسف زئی اور سکندر شیر پاوٴ نے کی۔
.......
/169